230 ایمبولنسز میں سے پہلے مرحلے میں 50 ایمبولنسز کراچی آئی ہیں، وزیر اعلی سندھ
وزیراعظم عمران خان لاک ڈاون کے حق میں نہیں رہے، اس کے حق میں وہ لوگ ہیں جو چھٹی پر امریکہ چلے جاتے ہیں۔
سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ 50 ہزار989 جب کہ اموات کی تعداد 5 ہزار547 ہو گئی ہے۔
سندھ میں کورونا کے 962 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 79 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
سندھ میں کورونا کے 883 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 69 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
عالمی وبا کورونا وائرس سے سندھ میں مزید 19 اموات رپورٹ ہوئی ہیں جب کہ 2 ہزار پانچ سو افراد اس سے متاثر ہوئے ہیں۔
سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 2لاکھ 99 ہزار177 ہو گئی جب کہ اب تک مجموعی طور پر 4 ہزار 801 کی اموات ہو چکی ہیں۔
سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 737 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے میں کورونا کے مزید 543 کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے بعد کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 48 ہزار269 ہوگئی ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مطابق صوبے میں 24 گھنٹوں کے دوران 8 اموات رپورٹ ہوئیں
مراد علی شاہ کے مطابق سندھ میں کورونا کے 869 مریضوں کی حالت تشویشناک جب کہ 88 وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
صوبے میں کورونا کے مزید 915 کیسز رپورٹ ہوئےَ ہیں صوبے میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 9 ہزار 429 ہوگئی ہے۔
سندھ میں کورونا وائرس سے متاثر مزید 40 افراد چل بسے جب کہ عالمی وبا سے 918 افراد متاثر بھی ہوئے ہیں۔
صوبے میں کورونا کے 731 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 86 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
27 تاریخ کو بے نظیر بھٹو کی برسی اوپن ایریا میں ہو رہی ہے، جس میں تمام کورونا احتیاطی تدابیر اختیار کریں گے، مراد علی شاہ










