مودی کے مدمقابل تیج بہادر سمیت 89 کے کاغذات نامزدگی مستردMay 2, 2019ویب ڈیسک0 الیکشن کمیشن آف انڈیا کے اعلان کردہ فیصلے کو سماج وادی پارٹی نے سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا عندیہ دیا ہے۔