مشکل معاشی صورت حال سے جلد نکل جائیں گے، عمران خان
پارلیمنٹ کے اراکین کا ٹیکس ریکارڈ پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے کے حق میں ہوں،علی محمد خان
ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ کی جانب سے ایمنسٹی اسکیم کی منظوری کے بعد صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ایمنسٹی اسکیم نافذ کردی جائے گی۔
کراچی کے لئے صوبائی اور مقامی حکومت کی مشاورت سے مربوط منصوبہ کی جائے، وزیراعظم
وزیراعظم آفس میں طلب کیے گئے اجلاس میں پی ٹی آئی کی تنظیم کو مکمل کرنے سے متعلق اہم فیصلے باہمی مشاورت سے کیے جائیں گے۔
کچھ قوتوں کی کوشش ہے کہ ٹیکنوکریٹ کے ذریعے حکومت چلائی جائے۔شہباز شریف پہلے وطن واپس نہیں آنا چاہ رہے تھے لیکن اب واپس آئیں گے۔
اسد عمر کو سید باسط احمد سلطان کی جگہ کمیٹی کا رکن بنایا گیا ہے جبکہ فیض اللہ کی جگہ کمیٹی کا چئیرمین بنایا جائے گا، ذرائع
وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے اپنے منشور کو عملی جامہ پہناتے ہوئے آٹھ ماہ…
اگر حکومت نے اپنی خواہش کے مطابق کام کرنا ہے تو اس طرح ادارے تو نہیں چل سکتے،ڈاکٹر قیصر بنگالی
شریف خاندان نے ہمیشہ پاکستان کے عوام اور نظام کو دھوکہ دیا،معاون خصوصی وزیراعظم برائے اطلاعات و نشریات
میرے کابینہ میں دوبارہ شامل ہونے کی خبریں جھوٹی ہیں،اسد عمر
نئے بلدیاتی نظام کے تحت شہروں میں ناظم براہ راست منتخب ہوں گے اور وہ اپنی کابینہ خود لائیں گے، وزیراعظم
ٹیپو سلطان نے غلامی قبول نہیں کی،وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ
وزیراعظم نے سورۃ البقرہ کی آیت نمبر 42 ٹویٹ کی
نواز شریف نے ہماری پوری کوشش کے باوجود علاج نہیں کرایا، شہباز گل














