اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز، افسران کا وزیراعظم کورونا فنڈ میں عطیات دینےکا اعلانApril 13, 2020ویب ڈیسک0 تمام ججزاپنی تنخواہ سے ایک، ایک لاکھ روپے جبکہ تمام افسران 2 دن کی تنخواہ فنڈ میں دیں گے