وزیراعظم کو منتخب ہونے کیلئے 169 ارکان کا اعتماد حاصل ہونا ضروری ہے
کراچی کے دورے پر موجود وزیراعظم شہبازشریف نے بابائے قوم کے مزار پر حاضری دی اور مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات تحریر کئے۔
انگریز نے جانے سے پہلے پاکستان کو جو نظام دیا وہ آہستہ آہستہ نیچے گیا، وزیراعظم
گزشتہ دنوں ایک کانفرنس ہوئی جس کا مہمان خصوصی وہ آدمی تھا جس کو عدالتیں سزا دے چکی ہیں، عمران خان
درخواست سابق وفاقی وزیر جے سالک نے دائر کی تھی
تاریخی دن پرڈاکٹروں، نرسوں اورشعبہ طب سے وابستہ دیگر افراد کوخراج تحسین، صدر پاکستان
ٹرکوں کو افغانستان میں داخلے کی بھی ہدایت کردی ہے، بحران کے وقت میں بھی برادر ملک کے ساتھ ہیں، عمران خان کا ٹوئٹ
وزیر اعظم عمران خان نے ڈی جی خان میں کورونا وائرس کے حوالے سے بریفنگ لی اور متاثرہ افراد کے لیے انتظامات کا جائزہ بھی لیا۔
ملک کے معاشی حب کی ترقیاتی ضروریات اور عوام کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، عمران خان کی گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات
مہذب معاشرے کی پہچان غریبوں کے رہن سہن سے ہوتی ہے، پاکستان میں غربت کا مقابلہ کرنا ہمارا مشن ہے، عمران خان
زبیر گیلانی نے استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوادیا، رپورٹس
ڈالر آج 154.35 روپے میں فروخت ہوا جو کہ جمعے کے روز 154.20 روپے میں دستیاب تھا
طالبان امریکہ امن معاہدہ وزیر اعظم کے اصولی مؤقف کی جیت ہے، چوہدری محمد سرور کا بیان
حکومت گندم اور آٹے کی قیمتوں کو قابو میں رکھنے کےلیے اربوں روپے فراہم کررہی ہے، عمران خان
حکومت غریبوں کیلئے مستقبل میں مزید اقدامات بھی کرے گی، عمران خان














