وزیر خارجہ کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں بیرون ممالک پاکستانیوں کی مرحلہ وار واپسی کے لیے مختلف پہلوؤں کا جائزہ بھی لیا گیا۔
کورونا کی وجہ سے کشمیریوں کی زندگیاں مزید خطرات سے دوچار ہوگئی ہیں، مخدوم شاہ محمود قریشی کا خط
پی سی آر کی نئی مشینز خرید رہے ہیں جس سے ٹیسٹنگ کی استعداد دوگنا ہو جائے گی، شاہ محمود قریشی
عائشہ فاروقی نے کہا کہ وزیر خارجہ نے ایران سے مشکلات سے دیگر ممالک کے وزرائے خارجہ کو بھی آگاہ کیا۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ صوبائی اور مرکزی حکومت میں مشاورت کی ضرورت ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے پابندیاں ہٹانے کی کاوشوں پر وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا شکریہ ادا کیا۔
بیرون ملک سے ڈیڑھ سےدو لاکھ لوگ پاکستان آنا چاہ رہے ہیں، اگر ایک دم لوگ آئے تو کہاں ٹھہرائیں گے، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ نے کہا کہ حکومت بھی عوام کے تحفظ کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جنوبی پنجاب کی آبادی کے تناسب کے مطابق 35 فیصد فنڈز مختص کیے جائیں گے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دہلی کے مسلمانوں کا قصور صرف اتنا ہے کہ وہ مسلمان ہیں اور بھارت دنیا کے امن کو آگ لگانا چاہتا ہے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امن معاہدے میں پاکستان کے کردار کو پوری دنیا نے سراہا ہے۔
وزیر خارجہ نے اپنے حلقہ انتخاب این اے 156 میں عوام کے مسائل سنے
قطر کے نائب وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان نے خطے میں امن کے لیے کی گئی پاکستانی کوششوں کی تعریف کی۔
خطہ کسی نئی محاذ آرائی کا متحمل نہیں ہوسکتا ہے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی امریکہ کے مشیر برائے قومی سلامتی امور سے بات چیت
وزیر خارجہ نیویارک میں مصروفیات کی تکمیل کے بعد واشنگٹن کے لیے روانہ ہوجائیں گے جہاں ان کی امریکی حکام سے ملاقاتیں طے ہیں۔












