دنیا میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا جا رہا ہے، شاہ محمود قریشی
بھارت نے اقلیتوں کے خلاف جو رویہ اختیارکررکھا ہے دنیا اس پر سراپا احتجاج ہے، وزیر خارجہ کی اقلیتی کمیشن کے وفد سے بات چیت
بھارت نے مکاری سے کشمیر کی جدوجہد آزادی کو دہشتگردی کا رنگ دیا، وزیر خارجہ
پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازشیں کی جا رہی ہے، ملکی وحدت پارہ پارہ کرنے والی قوتوں کوشکست ہو گی، وزیر خارجہ
معیشت کو مضبوط بنانے کے لیے دیگرممالک کے ساتھ تجارت اورایکسپورٹ کے حجم کو بڑھانا ہو گا، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی
ترک وزیر خارجہ نے علاقائی امن کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔
محدود وسائل کے باوجود اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کورونا کے پھیلاؤ میں کمی آئی، شاہ محمود قریشی
خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے اپنی کاوشیں جاری رکھیں گے، شاہ محمود قریشی
صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے خطاب میں دنیا کو مظلوم کشمیریوں کے حقوق یاد دلائے، وزیر خارجہ
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارتی اقدامات سے علاقائی امن وسلامتی کو شدید خطرہ ہے۔
وزیر خارجہ کی ماسکو میں اپنے چینی ہم منصب وانگ یی سے غیر رسمی ملاقات۔
اتفاق رائے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے ہونے والی ملاقات میں کیا گیا۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان میں مذاکرات کے ذریعے سیاسی تصفیہ ہی آگے بڑھنے کی واحد راہ ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے آئی پی پیز سے از سر نو امور طے کیے ہیں
عالمی برادری فی الفور اس مسئلے کا تدارک کرے گی، شاہ محمود قریشی










