حزب اختلاف اس نظام کو نقصان پہنچانے کے درپے ہے، شاہ محمود قریشی
کورونا کےدوران مقبوضہ کشمیر میں پر تشدد کارروائیاں قابلِ تشویش ہیں، شاہ محمود قریشی
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 17 نکاتی ایجنڈے پر غور جب کہ 16 نکات کی منظوری دیدی گئی۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اماراتی بین الاقوامی تعاون کے امور کی وزیر مملکت ریم الہاشمی نے ملاقات کی۔
اسلامو فوبیا بھی ایک نیا چیلنج ہے جس کا سامنا کر رہے ہیں، وزیر خارجہ
اجلاس سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور صدر آزاد کشمیر خطاب کریں گے۔
اسلاموفوبیا سے متعلق پاکستان کا واضح اور ٹھوس موقف ہے، شاہ محمود قریشی
مرحوم وزیر خارجہ کو پہلی مرتبہ 2006 میں یہ منصب تفویض کیا گیا تھا۔
گلگت بلتستان میں ہم نے شفاف انتخابات کی بنیاد رکھ دی ہے، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ جواد ظریف ایک ایسے وقت میں اسلام آباد پہنچے ہیں جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو انتخابات میں شکست ہو چکی ہے۔
عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم وتشدد کا نوٹس لینا چاہیے، وزیر خارجہ
بھارتی غیر قانونی اقدامات کو تمام کشمیری یکسر مسترد کر چکے ہیں، شاہ محمود قریشی
ہمیں پریشانی نہیں تھی اور ہم پوری طرح سے تیار تھے، مخدوم شاہ محمود قریشی
نفرت کے جو بیج بوئے جا رہے ہیں ان کے نتائج شدید ہوں گے، شاہ محمود قریشی
سوشل میڈیا نے حزب اختلاف کے جلسے کی حقیقت کھول کر رکھ دی، شاہ محمود قریشی












