ینگ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ایم ٹی آئی ایکٹ کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔
ینگ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ایم ٹی آئی ایکٹ کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔
کراچی میں بھی سندھ کے سرکاری اسپتالوں کے نرسنگ اسٹاف کا احتجاج جاری ہے۔
جناح اسپتال میں بھی نرسوں نے احتجاجاً ایمرجنسی میں کام کرنا بند کر دیا۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے یونیورسٹیوں کو مطلوبہ وسائل کی فراہمی یقینی بنانے…