ملک میں سیلابی صورتحال ہے لیکن ایک شخص قوم کے لیے کوئی جذبات نہیں رکھتا۔
متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دے کر آبیانیہ اور مالیہ معاف کر دیا ہے۔
وزیراعلی پنجاب کی عمران خان پر دہشت گردی کے مقدمہ کی مذمت،ذرائع
بے فکر رہیں گھبرانے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہم ہر ایک سے کام لیں گے۔
پنجاب کے تمام اضلاع سے پارکنگ فیس کو بھی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
پنجاب حکومت اولمپک کے لیے ارشد ندیم کو10لاکھ روپے بطور انعام دے گی
وزیر اعلیٰ پنجاب کا 30سالہ سیاسی تجربہ عوامی فلاح کےمنصوبوں سےواضح ہے۔
عمران خان نے پنجاب کابینہ کو وزیر اعلیٰ پنجاب کی مشاورت سے حتمی شکل دی
پنجاب حکومت سیلاب سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو 8،8 لاکھ روپے مالی امداد دے گی۔
پنجاب کو جمہوری انداز میں چلائیں گے اور اپوزیشن آئندہ بھی سرپرائز کے لیے تیار رہے۔
عمران خان بار بار سیاست میں انتشار پیدا کر رہے ہیں۔
آصف زرداری آئین اور وحدت کے لیے خطرہ ہیں
خود حمزہ کو بھی رولنگ کے غلط ہونے کا یقین ہے
اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق مشاورت کی جائے گی۔
سابق حکومت کے 4 برس کے دوران جو تباہی ہوئی وہ ناقابل بیان ہے۔














