وزیراعلیٰ کی ڈینگی سے بچاؤ اور علاج کیلئے موثر آگاہی مہم چلانے کی ہدایت بھی کی اور کہا کہ واک ان انٹرویوز کے ذریعے ہنگامی بنیادوں پر ڈاکٹرز، نرسز اور ضروری سٹاف بھرتی کرنے کا حکم بھی دے دیا۔

سمال انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے گوجرانوالہ میں 150 اور وزیر آباد میں 63 ایکڑ اراضی فراہم کردی گئی ہے۔