شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی منظوری کے بغیر کسی چور کو ڈھیل نہیں مل سکتی ہے۔
وزیر اعظم عمران خان کا دورہ لاہور آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی پر بھاری پڑنے لگا۔
عمران خان نے کہا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہش رکھتے ہیں۔
وزیر اعظم نے وفاقی اور صوبائی وزرا کو ہدایت کی کہ عوام کو بتائیں ترقی اور تیز رفتاری کے دعویدار پاکستان کا کیا حال کر کے گئے ہیں۔
غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے والے آٹھ کروڑ شہری مفت علاج کی سہولت حاصل کر سکیں گے۔
کوارڈی نیشن نیٹ ورک کی سربراھی سینئر بیوروکریٹ کریں گے
ضلع باجوڑ میں گزشتہ تین ماہ میں چھ پولیو کیس رپورٹ ہو چکے ہیں۔
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ عرفان کی وائرل ویڈیو نے ان کے لیے احترام اور فخر کا احساس پیدا کیا ہے۔
وزیر اعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ اب ون ونڈو کے ذریعے کمپنی کی رجسٹریشن ہو جائے گی۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 20 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔
فواد چوہدری نے کہا کہ ہماری دُعا، خواہش اور کوشش ہے کہ دبئی میں یہ آخری پی ایس ایل ہو۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان نے ایمنسی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کو جیل میں ڈالنا تھا لیکن ایسا نہیں ہو رہا۔
میانوالی: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں سرمایہ کاری پوری دنیا آ رہی ہے۔ شہباز شریف…
ثاقب شیرانی نے استعفیٰ دینے کی وجہ ذاتی وجوہات بتائی ہیں۔
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 17 نکاتی ایجنڈے پر غور کیاگیا۔














