فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اسلام کا حقیقی تشخص اجاگر کرنے کے لیے نئی راہ عمل متعین کی۔
رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ووٹ چور سیلیکٹڈ وزیر اعظم کو کیا پتہ کہ آئین اور قانون کیا ہوتا ہے۔
وزیر اعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی۔
کوئی بھی ملک ٹیکس کے پیسوں کے بغیر اپنی عوام کی خدمت کر ہی نہیں سکتا، وزیراعظم عمران خان
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے ادویات محکمہ صحت سندھ کو فراہم کر دی گئیں۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں شریک ارکان نے شمالی وزیرستان میں فوجی چیک پوسٹ پرحملے کی مذمت کی
خواجہ آصف نے کہا کہ نیب کے قوانین میں ترمیم نہ کرانا ہم سب کی کوتاہی ہے۔
ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ اگلے دو ہفتوں میں وزیر اعظم شعبہ صحت بڑا اعلام کریں گے۔
ڈبلیو ایچ او کی 10 رکنی ٹیم 28 مئی کو کراچی پہنچے گی۔
ملک احمد خان کو بیان دینے کا کوئی اختیار نہیں ان سے وضاحت طلب کی جائے گی، شاہد خاقان عباسی
وزیراعظم سے بہت محبت کرتے ہیں اور اسی وجہ سے اپنے بچے کا نام عمران خان رکھا، والد
وزیر اعظم کو اپنے درمیان پا کر اسپتال میں موجود لواحقین نے عمران خان کے حق میں نعرے لگائے۔
پاکستان نے موجوہ مالی سال میں صرف چین سے 6 ارب 50 کروڑ ڈالر قرضے وصول کیے۔
کبھی سوچا نہیں تھا کہ معاشی حالات اتنے خراب ہوجائیں گے، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
پاکستان کرکٹ ٹیم کو مسلسل 10 ایک روزہ میچوں میں شکست کا اعزاز حاصل ہوا۔














