پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ہمایوں اختر خان نے کہا کہ وزیر اعظم نے کڑوی گولی کھاکر انتہائی مشکل فیصلے کیے ہیں۔
وزیر اعظم اور اٹارنی جنرل کے درمیان پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔
سراج قاسم تیلی نے کہا کہ حکومت دو سال کے لیے درآمد پر پابندی لگا دے ملکی معیشت میں بہت بہتری آئے گی۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سیاسی ملاقاتوں میں شہباز شریف کی عدم موجودگی انتشار اور دھڑے بندی کا واضح ثبوت ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہار کے ڈر کو بھول کر دلیری سے اپنا کھیل کھیلیں۔
میٹرو بس کے کرایوں میں اضافہ کا اطلاق یکم جولائی سے ہو گا۔
جب ہمارے اپنے پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات خراب ہوتے ہیں تو ہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما کنول شوذب نے کہا ہے کہ حزب اختلاف کی دونوں بڑی جماعتوں نے…
ملکی تاریخ میں پہلی بار وزیر اعظم کی سربراہی میں کمیشن بنایا جا رہا ہے جس کا فیصلہ یقیناً وزیر اعظم جو چاہیں گے، قمر زمان کائرہ
کمیشن میں ایف آئی اے اور آئی ایس آئی کے اراکین شامل ہوں گے۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مالی سال 20-2019 کے بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔
وزیر اعظم نے کہا کہ گزشتہ 10 سال میں پاکستان کا قرضہ 6 ہزار ارب روپے سے 30 ہزار ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ شہباز شریف کے آنے کی خبر سن کر عمران خان ہمیشہ کی طرح پہاڑوں میں چھپ گئے ہیں۔
برٹش ائرویز کی پاکستان میں فضائی آپریشن شروع کرنے کی تقریب بھی منعقد کی گئی۔
وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی رہنما زرتاج گل کو نیکٹا کو لکھے گئے خط سے دستبردار ہونے کی ہدایت کر دی۔














