سسی پلیجو نے کہا کہ پیپلز پارٹی آزادی مارچ میں شامل ہو گی اور جہاں جہاں سے مارچ گزرے گا پیپلز پارٹی کے کارکنان ان کی حفاظت کریں گے۔
قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کی حمایت کرتی ہے۔
عمران خان نے وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری سے رابطہ کر کے انہیں دھرنے سے متعلق اہم ذمہ داری دے دی۔
وزیر اعظم کے نوٹس لینے کے بعد پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جمعہ کو گورنر ہاؤس میں طلب کر لیا گیا۔
اویس لغاری نے کہا کہ حکومت نے جنوبی پنجاب کا بیڑا غرق کر دیا ہے جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانا تھا اس کا سیکرٹریٹ بھی نہیں بنا سکے۔
دونوں ممالک نے نئے کوآپریٹو شراکت داری کو مزید تقویت دینے کے عزم کی توثیق کی۔
پروفیسر ایس عبداللہ نے کہا کہ عمران خان بدعنوانی اور بد انتظامی معاملات کو حل کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔
مولانا عطا الرحمان نے کہا کہ جس دن مولانا فضل الرحمان گرفتار ہوئے اس دن عوام بتا دے گی کہ ہم کرتے کیا ہیں۔
پاکستان اور چین کے درمیان سماجی اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے مختلف معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط کیے گئے۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں چین کے زیادہ سے زیادہ لوگ پاکستان میں سرمایہ کاری کریں۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ چینی فوجی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
آرمی چیف نے امریکہ کی مسئلہ کشمیر کے حل اور افغانستان سے متعلق پاکستانی اقدامات کی حمایت کی تعریف کی۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے احتجاج کا وقت اور تاریخ غلط ہے۔
قائمہ کمیٹی نے میڈیا کورٹس، پی ٹی وی ریفارمز، ریڈیو، فلم پالیسی اور فلم سینسرشپ پر تفصیلات طلب کر لیں۔
پولیس اسٹیشن کے قیام کا مقصد سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا ہے۔













