وزیر اعظم کی پی این ایس سی کے بیڑے میں اضافے کیلئے لیز پر بحری جہاز لینے کی ہدایتJune 20, 2025ویب ڈیسک0 جہازوں کی کمی سے بحری تجارت پر سالانہ 4 ارب ڈالر کا قیمتی زرمبادلہ خرچ کرنا پڑتا ہے، شہباز شریف