وزیراعظم نے این ڈی ایم اے کو کراچی میں برساتی نالوں کی صورتحال پر رپورٹ پیش کرنی کی ہدایت کی ہے۔
نوازشریف کو جیل میں رکھنے کا ہمیں شوق نہیں ہے بس ملک کا پیسہ واپس آنا چاہیے، وفاقی وزیر
پی ٹی آئی کا ایک بھی رکن اسمبلی ادھر اُدھرنہیں ہو گا، وزیر خارجہ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
وزیر اعظم سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات، عوامی مسائل پر تبادلہ خیال
وزیر اعظم عمران خان کو عام آدمی کی فکر ہے، اس وقت بہت زیادہ ذمہ دارانہ رویوں کی ضرورت ہے
وفاقی کابینہ اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈے اور ملکی صورتحال پر غور ہوگا
وزیراعظم عمران خان ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کریں گے اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بھی ملاقات ہوگی، ترجمان دفتر خارجہ
وفاقی کابینہ نے نیب آرڈیننس کے معاملے پر پیچھے نہ ہٹنے کا فیصلہ کیا ، ذرائع
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سال 2020 ہماری ترقی اور نوکریاں دینے کا سال ہو گا۔
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ بالکل ناراض نہیں ہیں، وہ بہت زبردست انسان ہیں، فروغ نسیم
ذرائع کے مطابق کہ بھارت کے وزیراعظم نریندرمودی کو بھی سمٹ میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
بھارت میں مسلمانوں کو گوشت کھانے پر سر عام تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے، اردوان
تمام ممالک کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے ملکر کام کرنے کی پیشکش
ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے یہ جرمانہ معاف کرنے کی منظوری دی تھی آئی پی پیزکو معاہدے کے مطابق بجلی پیدا نہ کرنے پر جرمانہ عائد کیا گیا تھا۔
ملاقات میں مقبوضہ کشمیر، دورۂ امریکہ، پارلیمانی امور اور دیگر امور پر تبادلہ خیال














