یہ غذائی تبدیلی بنیادی طور پر مائیگرین کے مسئلے کو کم کرنے کیلئے کی گئی تھی
اگر سوپ ہڈیوں کے ساتھ تیار کیا جائے تو اس میں موجود کولیجن جوڑوں کو مضبوط کرتا ہے
ایسی پانچ حیرت انگیز عاداتجنہیں اپنانے سے آپ تیزی سے جسم میں موجود اضافی چربی کو ختم کر کے اپنا وزن کم کر سکتے
ایسا اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ لوگ عمر، قد اور وزن کا حساب لگائے بغیر ہی خود کو صحت مند سمجھ رہے ہوتے ہیں۔ ہمیں اپنے وزن کے متعلق قریبی دوستوں سے مشورہ کرنا چاہیے اور ان کے کہنے پر ایک بار وزن ضرور کریں



