عالمی ادارہ صحت کو ایک کروڑ ڈالرز فراہم کیے ہیں، سعودی عربApril 23, 2020ویب ڈیسک0 کورونا وائرس سے نمٹنے میں مصروف عالمی تنظیموں کو 500 ملین ڈالرز فراہم کر رہے ہیں، وزیر خارجہ کا او آئی سی اجلاس سے خطاب