سینیٹ نے وراثتی سرٹیفکٹ بل کی منظوری دے دیFebruary 3, 2020ویب ڈیسک0 بل کے قانون بننے سے متوفی کے ورثا کو درخواست جمع ہونے کے 15 دن کے اندر وراثتی سرٹیفکیٹ جاری کر دیئے جائیں گے۔