کوہ سلیمان میں واقع قدرتی حسن سے مالا مال ’وادیِ سری‘June 5, 2020ویب ڈیسک0 سری کے مقام پر بے شمار آبشاروں کوفلک پوش پہاڑیوں نے اپنے دامن میں چھپا رکھا ہے۔