اضافی وصولی جولائی اور اگست کے بجلی کے بلوں میں کی جائے گی
نیپرا نے مئی کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پر فیصلہ جاری کر دیا
اعداد وشمار کا جائزہ لینے کے بعد تفصیلی فیصلہ جاری کیا جائے گا، نیپرا
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں کمیٹی آئندہ تین ماہ میں فریقین کے درمیان قابل قبول حل تلاش کرے گی۔
کے الیکٹرک نے مئی کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کی ہے
مئی کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کر دی گئی
اضافہ جولائی 2022 سے لاگو ہو گا، نیپرا
صارفین سے 3 ماہ تک 42 پیسے ہر ماہ وصول کیے جائیں گے
اپریل میں میرٹ آرڈر کی خلاف ورزی سے ایک ارب 13 کروڑ روپے سے زائد کا بوجھ پڑا
نیپرا نے اضافے کی منظوری دو مختلف سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں دی ہے
ٹیرف کا اطلاق وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن کے بعد ہو گا۔
بجلی صارفین پر 51 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا
بجلی کی قیمت میں اضافہ بنیادی ٹیرف کی مد میں کیا جائے گا
بجلی کی قیمت میں اضافہ یکم جولائی سے شروع کیا جائے گا، ذرائع
جولائی 2019 سے جون 2021 کے دوران کرنٹ لگنے سے شہریوں کی اموات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔











