قومی کمیشن برائے وقار نسواں اور پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ میں خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے معاہدہ طے پا گیاMay 15, 2024ویب ڈیسک0 این سی ایس ڈبلیو کی چیئرپرسن نیلوفر بختیار اور سی ای او پی پی اے ایف نادر گل بڑیچ نے ایل او آئی پر دستخط کیے