سدرن پنجاب کی جانب سے ٹیم کے کپتان شان مسعود نے 78 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جس پر انہیں مین آف دی میچ قرار دیا گیا ہے۔
سدرن پنجاب کی جانب سے ٹیم کے کپتان شان مسعود نے 78 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جس پر انہیں مین آف دی میچ قرار دیا گیا ہے۔
30 ستمبر سے 6 اکتوبر تک ملتان میں کھیلے گئے میچز میں شاداب خان کی زیر قیادت ٹیم ناردرن ٹاپ پر ہے
ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 21-2020 کے اس ابتدائی ٹورنامنٹ میں مجموعی طورپر تقریباَ 90 لاکھ روپے کی انعامی رقم تقسیم ہو گی۔