نیب رانا مشہود کے خلاف پنجاب یوتھ فیسٹیول میں کروڑوں روپے کرپشن کی تحقیقات کر رہا ہے
سپریم کورٹ نے سابق ڈی جی آئی بی برگیڈیئر ریٹائرڈ امتیاز کیآمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں بریت کیخلاف نیب کی اپیل خارج کردی۔
دہشت گردی کی کمر ٹوٹ گئی ہے ، اب فوج کو اندر بٹھانے کی کیا ضرورت ہے
نیب کی پالیسیوں کی وجہ سے ادارہ تباہی کا شکار ہے، نیب پک اینڈ چوز کیسے کرسکتا ہے؟عدالت
حکومت گرانے کا فیصلہ اپوزیشن کی اے پی سی میں ہوگا اگر این آر او لینا ہوتا تو بار بار جیل نہ جاتے
مسلم لیگ ن کو اندرونی انتشار کا سامنا ہے، مریم نواز کی آج کی پریس کانفرنس اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر ایک سخت ردعمل ہے، ارشاد بھٹی
عمران خان کو جمہوریت کی قدر نہیں اس لیے ان کے ساتھ بیٹھنا مشکل ہے، سابق صدر۔
چیئرمین پی پی پی نے غیر ملکی شہری ناصر عبداللہ سے دوستی کا اعتراف کیا، دستاویزات۔
بلاول بھٹو زرداری، آصفہ بھٹو اور بختاور بھٹو کی اپنے والد سے ملاقات تقریباً ایک گھنٹہ تک جاری رہی۔
حسین اصغر سابق ڈائریکٹر اینٹی کرپشن پنجاب بھی رہ چکے ہیں
حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے والے مشتاق چینی نے اپنے گناہ کا احساس وہنے کے بعد معافی مانگ لی ہے۔
ہماری سیاست کا المیہ ہے کہ حفیظ شیخ جیسے کرایے کے لوگوں کی ضرورت پڑتی ہے
فریال تالپور کو نیب راولپنڈی کی ٹیم نے حراست میں لیا، گزشتہ روز ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے تھے۔
پاکستان ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود دوسرے ممالک سے بھیک مانگنے پر مجبور ہے
میں نے قوم کے اربوں روپے بچائے اور قوم کی خدمت کی جس کا صلہ مجھے بے بنیاد مقدمات کی صورت میں ملا۔ذرائع ابلاغ سے بات چیت














