مائزہ حمید نے کہا کہ میں ہم نیوز کے توسط سے قوم سے درخواست کرتی ہوں وہ نواز شریف کی صحت کے لیے دُعا کریں۔
نیب نے ڈاکٹر عدنان کی جانب سے ارسال کردہ خط کو حقائق کے منافی اور ہرزہ سرائی کے مترادف قرار دیا ہے۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کابینہ اجلاس میں 17 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔
نیب راولپنڈی ریجنل بورڈ نے شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل اور عمران الحق کو ملزم نامزد کیا ہے
سلمان شہباز کی تمام منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد بھی ضبط کرلی ہے، وکیل نیب
لاہورہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔
خورشید شاہ کو عدالتی احکامات کے بعد طبی معائنے کیلئے منتقل کیا گیا
بلاول بھٹو زرداری تھر میں این ای ڈی یونیورسٹی کی ایک تقریب میں شرکاء سے اظہار خیال کے بعد ان کے سوالوں کے جوابات دے رہے تھے ۔
دیگر ممالک کہتے ہیں کہ پاکستان کی باہمی قانونی معاونت کی کوئی اتھارٹی نہیں، وحید الدین
23 ماہ میں بدعنوانی کے 600 ریفرنسز احتساب عدالتوں میں دائر کیے جن میں سزا دلوانے کی شرح 70 فیصد ہے، جسٹس (ر) جاوید اقبال
سروسز اسپتال میںدن بھر ملاقات کرنے والوں کا تانتا بندھا رہا اور نیب حکام نے کسی کو بھی ملاقات سے نہیں روکا۔
حسین نواز نے کہا کہ پارٹی اس بات پر متفق ہے کہ نواز شریف جو فیصلہ کریں گے اسی پر عمل درآمد کیا جائے گا۔
پیپلز پارٹی رہنما نے کہا کہ موجودہ حکومت احتساب نہیں کر رہی بلکہ اپنی ذہنی تسکین حاصل کرنے کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے کام لیا جا رہا ہے۔
محمد صفدر کی گرفتاری پی ایم ایل (ن) کے قائد کی قومی احتساب بیورو لاہور کے دفتر سے سروسز اسپتال منقتلی کے کچھ دیر بعد ہوئی تھی۔
نیب ذرائع کے مطابق گزشتہ شب 11 بجے کے قریب نیب ٹیم شہباز شریف کی موجودگی میں نواز شریف کو اسپتال لے کر روانہ ہوئی۔













