ڈاکٹروں نے سابق وزیر دفاع کو سفر کے لیے مکمل طور پر فٹ قرار دے دیا۔
پراسیکوٹر جنرل کی حتمی منظوری کے بعد آئندہ چند روز میں درخواست دائر کی جائے گی، نیب ذرائع
چیئرمین پیپلز پارٹی کو جے وی اوپل کیس میں طلب کیا گیا ہے، نیب ذرائع
باوثوق ذرائع کا کہناہے کہ سابق وزیراعلی خیبر پختونخوا سے ایک گھنٹہ پوچھ گچھ کے بعد تفتیشی افسر نے اکرم درانی کو ایک اور سوال نامہ تھما دیا ۔
نیب راولپنڈی کی ٹیم ان کے گھر میں موجود دوسرے لاکر کو کھو لنے کے لئے سات گھنٹے تک مسلسل جدوجہد میں لگی رہی۔
احسن اقبال نے نیب کی طرف سے دیئے گئے سوالنامے کا تحریری جواب تفتیشی افسر کے حوالے کر دیاہے۔
اومنی گروپ کا مرکزی کردار عبدالغنی مجید اور سابق ڈی جی منظور قادر کاکا بھی 16 ملزمان کی فہرست میں شامل ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی پارک لین کیس میں گرفتاری آج ہی ڈالی گئی ہے کیونکہ ان کیسز میں درخواستیں واپس لے لی گئی تھیں۔
نیب راولپنڈی کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری کو طلبی کا نوٹس بھیجا گیا تھا۔ بھیجے جانے والے نوٹس کے مطابق انہیں 24 مئی کو طلب کیا گیا تھا
نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کو پارک لین کیس میں طلب کیا گیا ہے۔ پارک لین کیس میں اربوں روپے کی ٹرانزیکشن جعلی بینک اکاؤنٹس سے کیے جانے کا الزام ہے۔
آصف علی زرداری نےعدالت سے استدعا کی ہے کہ انہیں ضمانت قبل از گرفتاری دینے کے ساتھ ساتھ کیسز کی تفصیلات بھی فراہم کی جائیں۔
آصف زرداری کو مبینہ جعلی بنک اکاؤنٹس کیس اور سندھ حکومت سے غیر قانونی ٹھیکے حاصل کرنے کے کیس میں تحقیقات کے سلسلے میں طلب کیا گیاہے۔
بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے تاحال جواب جمع نہیں کرایا گیا۔
اسلام آباد:مبینہ جعلی بنک اکاؤنٹس کیس میں نیب روالپنڈی کی طلبی پر سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی بھی پیش…
اسلام آباد: ایل این جی کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نیب راولپنڈی میں پیش ہوکر بیان ریکارڈ کرادیاہے۔ سابق…














