پاکستان آنے والوں کیلیے 72 گھنٹے قبل پی سی آر ٹیسٹ کرانا لازمی ہو گا، سی اے اےSeptember 30, 2021ویب ڈیسک0 مسافروں کو پاس ٹریک ایپلی کیشن پرسفرسے قبل تفصیلات فراہم کرنا ہوں گی، نیا سفری ہدایت نامہ