امید ہے انصاف سے جڑے ادارے عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے اور رول آف لا نافذ ہوگا۔
دو ہزار بیس میں ایک سو بتیس اور دوہزار اکیس میں ایک سو پچاس مردو خواتین کو قتل کیا گیا،
صدارتی آرڈیننس کے تحت نور مقدم کیس کا ٹرائل اسپیشل کورٹ میں ہونا چاہئے ،وکیل شاہ خاور
ملزمان کے ثبوت مٹانے کی کوشش کا معاملہ ٹرائل کے دوران طے ہو گا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل نے درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
حکومت اپنی مدت پوری کرے گی اور انتخابات وقت پر ہوں گے، وزیر داخلہ
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں نور مقدم قتل کیس کی سماعت ہوئی
ایس ایس پی انوسٹی گیشن کی جانب سے اجلاس کو مقدمہ کی پیشرفت کے بارے میں تفصیلی بریفنگ






