ن لیگ کے اندرونی ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے مولانا کو مشورہ دیا تھا کہ آزادی مارچ کو ایک تحریک کی صورت میں چلایا جائے اور دھرنا دینے کی بھی مخالفت کی تھی
سابق وزیراعظم کو دل کی دوسری ادویات بھی شروع کرا دی گئی ہیں
میڈیکل بورڈ نوازشریف کو کسی دوسرے اسپتال منتقل کرنے پر راضی نہیں، ذرائع
‘نیب کے کسی افسر نے نوازشریف کو خون نہیں دیا’
جب کسی کی ضمانت طبی بنیاد پر ہوتی ہے تو اس کے لیے تمام اقدامات ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق ہوتے ہیں، ترجمان وزیراعظم
سابق وزیراعظم کے گردے بھی متاثر ہونے لگے ہیں، ذرائع
پلیٹ لیٹس سیلز کی تعداد میں اضافہ کیلئے سٹریرائڈ انجیکشن سولو میڈرول 250 ایم جی بھی تجویز کر دیا گیا، ذرائع
ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیب نے کہا کہ انسانی بنیادوں پر ہمیں نواز شریف کی ضمانت کی درخواست پر کوئی اعتراض نہیں
سابق وزیراعظم کے ذیابیطس اور بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنے کے لیے بھی مسلسل دوائیں دی جا رہی ہیں
سابق وزیراعظم کو گزشتہ روز انجائنا کا مسلسل شدید درد ہوا جس کے بعد معالجین دل کے دورے کی نشاندہی کی ہے
عدالت نے مریم نواز کی درخواست ضمانت پر سماعت سوموار تک ملتوی کردی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوازشریف کی درخواست ضمانت سماعت ملتوی کردی ہے
سابق وزیراعظم کو انکی مرضی کے مطابق علاج کرانے کی اجازت دی جائے، درخواست
عمران خان نے نواز شریف کی صحت یابی کیلئے دعا اور نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا، معاون خصوصی
نوازشریف کا اپنے بھائی کو جیل سے لکھا گیا خط









