نواز شریف کی سزا ختم نہیں ہوئی بلکہ طبی بنیادوں پر ریلیف دیا گیاہے، فردوس عاشقOctober 26, 2019ریحان سید0 فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد واضح ہو گا کہ عدالت انہیں کتنا ریلیف دیتی ہے؟