نواز شریف کو کچھ ہوا تو اسکا ذمے دار فاشسٹ نیازی ہوگا، شہباز شریفJuly 9, 2019فیضان خان0 سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو جیل میں پرہیزی کھانا فراہم نہ کرنے پر سخت احتجاج کیاہے۔