نیب نے نواز شریف کی جائیدادوں کا ریکارڈ احتساب عدالت میں جمع کرا دیاDecember 16, 2020ویب ڈیسک0 نوازشریف ایک 1679 کنال زرعی اراضی کے مالک، اتفاق ٹیکسٹائل، حدیبیہ پیپر ملز، حدیبیہ انجینئرنگ کمپنی و محمد بخش ٹیکسٹائل میں کروڑوں روپے کے شیئر ہولڈر