خضر حیات کی سزائے موت، اپیل 14 جنوری کو سماعت کے لیے مقررJanuary 13, 2019دانش منیر0 چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ ایسے قیدیوں کے بارے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ موجود ہے انہیں پھانسی نہیں دی جا سکتی ہے۔