ملزمان کی جانب سے سی ٹی ڈی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی تھی۔
یہ واقعہ نوتال کے علاقے پتافی موڑ کے قریب پیش آیا جس کے دوران حق نواز نامی شخص زخمی ہوا
پولیس کہنا ہے کہ نصیر آباد کے علاقے میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر پروین سکندر گل کو قتل کیا۔
دھماکے سے 15 افراد زخمی ہوگئے ہیں
محکمہ زلزلہ پیما کے مطابق بلوچستان میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 ریکارڈ کی گئی۔




