دوسرے ٹیسٹ کے لیے شائقین کا اسٹیڈیم میں داخلہ مفت
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ کل ملتان میں شروع ہورہا ہے۔
نسیم شاہ کو لاہور کے نجی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔
نسیم شاہ کی آئندہ میچز میں شرکت اور اسکواڈ کے ہمراہ نیوزی لینڈ روانگی کا فیصلہ ان کی میڈیکل رپورٹس دیکھنے کے بعد کیا جائے گا۔
طبیعت ناسازی کے باعث نسیم شاہ کو رات کو اسپتال لے جایا گیا
نسیم شاہ نے بابر اعظم کو شاندار سنچری کرنے پر مبارکباد دی۔
میرے میں کچھ خاص نہیں مگر لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو مجھے دیکھنے آتے ہیں اور عزت دیتے ہیں۔
نسیم شاہ ٹی 20 میں 50 وکٹیں لینے والے سب سے کم عمر باؤلر بن گئے۔
شاداب خان نے اپنا مین آف دی میچ ایوارڈ اپنی ٹیم اور مداحوں کے نام کیا ہے
جب آصف آوٹ ہوئے تو میں نے ذمہ داری لی،خود پر یقین تھا،بلا بدلنے کے بعد چھکے لگے۔
بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے انسٹا اسٹوری میں پاکستانی بالر کے ساتھ ایک ویڈیو شئیر کی
تینوں فاسٹ بولرز نے اتوار کو بھارت کے خلاف میچ میں حصہ لیا تھا۔ نسیم شاہ اور حارث روف کو میچ کے دوران ٹانگ میں کھچاو ہوا تھا۔
نسیم شاہ مختصر طرز کی کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے 96 ویں کھلاڑی بن گئے ہیں۔
پاکستان اور نیدر لینڈ آج پہلے ون ڈے میں آمنے سامنے ہوں گے
آسٹریلیا نے آج اپنی دوسری اننگز 227 رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کر دی اور میزبان ٹیم کو جیت کے لیے 351 رنز کا ہدف دیا۔











