کراچی: تمام نجی و سرکاری اسکولوں کیلئے نئے ایس او پیز جاریSeptember 18, 2022ویب ڈیسک0 نئے ایس او پیز کے تحت تمام تعلیمی اداروں میں اسمبلی اور فیزیکل ٹریننگ سیشن آئندہ ایک ماہ کیلئے معطل کردیا گیا ہے۔