لاہور: ناقابل علاج جانوروں کو پرسکون موت دینے کا فیصلہFebruary 22, 2021ویب ڈیسک0 معذوری اور بیماری کا شکار جانوروں کو وائلڈ لائف ایکٹ کے مطابق مصنوعی طریقوں سے موت دی جا سکتی ہے، ڈائریکٹر