محمد بشیر کی جگہ ناصر جاوید رانا احتساب عدالت اسلام آباد کے جج تعیناتFebruary 19, 2024ویب ڈیسک0 ناصر جاوید کی تقرری تین سال کیلئے کی گئی ہے ، وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا