ناسا کا مشن 2 اکتوبر 2022 کو سیارچے ‘ڈیڈیمون’ سے 13،500 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ٹکرا جائے گا
8 سالہ نکول نے ناسا کے پروگرام میں سیارچوں کی تلاش شروع کردی ہے۔
دوسرے خلائی دور میں خوش آمدید
تیار کردہ ہوائی ٹیکسی 320 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرے گی۔
خلائی گاڑی پرسیویرنس اگلے ایک سال میں دو درجن سے زائد نمونے حاصل کرے گی
ناسا نے مریخ کی مٹی اور پتھروں کے نمونے جمع ہونے والی دھاتی ٹیوب میں دیکھا تو وہ خالی تھی
ناسا کے مطابق ستارہ سورج سے 600 سے 750 ملین سال چھوٹا ہے
چاند گاڑی کی تیاری سے متعلق ناسا کا اسپیس ایکس کے ساتھ معاہدہ قانون کے مطابق ہے، امریکی حکام
روسی راکٹ حادثاتی طور پر چل پڑے جس کی وجہ سے اسٹیشن اپنی بلندی سے 45 ڈگری گر گیا
سائنسدانوں نے خلائی جہاز ’ان سائٹ‘ سے حاصل ہونے والی معلومات پر مریخ کے اندرونی ڈھانچے کی مکمل شکل تیار کر لی
ناسا کے جونو مشن نے مشتری کے چار چاندوں میں سے ایک گینی میڈ کی تصویر بھیجی ہے
ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے انسانوں جیسے مدافعتی نظام رکھنے والے 73 ہزار خرد بینی جانوروں کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ کردیا
ال بائسیونی کی پیدائش غزہ میں ہوئی اور وہ اب امریکہ کی ریاست کیلیوفورنیا میں رہتے ہیں۔
’موکسی‘ نے پانچ گرام آکسیجن بنائی ہے اور ایک خلا باز اس سے دس منٹ سانس لے سکتا ہے
روبوٹ ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ ناسا کے مریخ پر موجود مشن کی نئی کامیابی ہے














