نئی حج پالیسی کی تیاری شروع: آئندہ ماہ وفاقی کابینہ سے منظوری لی جائے گیJanuary 8, 2020ویب ڈیسک0 وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری نئی حج پالیسی کی کابینہ سے منظوری لینے کے بعد اسے عوام الناس کے لیے پیش کریں گے۔