چاروں کے خلاف نیب میں کیسز کی تحقیقات چل رہی ہیں، ای سی ایل میں نام ڈلنے تک اسٹاپ لسٹ میں ڈالے جائیں، نیب
چیخنے والوں کو کسی صورت این آر او نہیں دیا جائے گا،وزیر مملکت برائے ریونیو کی پریس کانفرنس
مفتاح اسماعیل کو لندن جانے سے بھی روک دیا گیا، انہوں نے آج کراچی سے لندن روانہ ہونا تھا، ذرائع
پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نواز چاہتی ہے کہ قوم کا پیسا ان کی جیب میں جاتا رہے اور کوئی ان سے نہ پوچھے، وزیر اطلاعات
آپ (عمران خان) وزیراعظم پاکستان ہیں یا پھر نیب کے چئیرمین یا اس کے ترجمان ہیں؟ ترجمان ن لیگ
کیا عدالت سے سزا یافتہ شخص کو کابینہ اجلاس میں بٹھانا توہین عدالت نہیں؟ ترجمان ن لیگ
جس طرح فیصل واڈا کے معاملہ پر ارکان نے مذہبی کارڈ استعمال کیا اسی طرح حکومتی ارکان نے بھی وہی کیا، وزیر اطلاعات
جیل حکام نے نواز شریف کے انکار سے متعلقہ افسران کو آگاہ کر دیا ہے
کیا کسی کو حکومت کی حکمت عملی معلوم ہے کے وہ طاقت کا استعمال کریں گے یا کسی اور طریقے سے اس مسئلے کو حل کیا جائے،تجزیہ کار
اس سلسلے میں شہباز شریف کے وکلا کل لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہوں گے، ذرائع
نیب لاہور نے شہباز شریف کا نام ایک بار پھر ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی تھی۔
عمران خان نے پارلیمان میں ہر ہفتے جواب دینے کا اعلان کیا تھا تاہم شہباز شریف کا ایک سوال ہی آپ کو گراں گزر گیا، ترجمان ن لیگ
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، علیم خان کی گرفتاری کے بعد کی صورتحال پر غور
کامران مائیکل کو اختیارات کے ناجائز استعمال پر گرفتار کیا گیا، ترجمان نیب
یہ پہلی قسط ہے ابھی تو بہت سارے کیس کھولوں گا، مراد سعید














