سراج الحق، پی ٹی آئی کے بشیر خان، اے این پی کے حاجی بہادر شاہ اور جی یوآئی ف کے محمد شیر خان مدمقابل ہیں
عمران خان، پرویز الہی اور امجد علی خان 8 فروری کو ہونے والے الیکشن میں حصہ نہیں لے رہے
وزیراعلی پنجاب کیلئے مریم نواز امیدوار ہونگی، سینئر صحافی
شیخ روحیل اصغر کی کارکن کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو سامنے آ گئی
بلوچستان اسمبلی کے لئے جمعیت علماء اسلام، عوامی نیشنل پارٹی، پی پی پی، مسلم لیگ (ن) نےخواتین کے لئے مقرر ہدف سے کم ٹکٹ دیئے
جہانگیر ترین اور ملک عامر ڈوگر کے مابین سخت مقابلہ متوقع
شہباز شریف این اے ، پیپلز پارٹی کی شاہین صفدراورتحریک انصاف کے سردارحسین ڈوگر کے مدمقابل الیکشن لڑ رہے ہیں
65 فیصد امیدواروں کا تعلق تقریبا دو درجن سیاسی جماعتوں سے ہے
تحریک انصاف کے علی امین گنڈاپور کو اپنے سیاسی مخالفین پر برتری حاصل ہے
آج عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو بھی سزا ہو گئی، چیف آرگنائزر ن لیگ
ہم نے عمران خان کو 10 سال کی سزا ہونے پر کوئی مٹھائی نہیں بانٹی، چیف آرگنائزر ن لیگ
حکومت بنانے کیلئے مولانا، آزادامیدوار، جماعت اسلامی اور بی اے پی سے بات کریں گے،آصف زرداری
پنجاب میں حلقہ بندیوں کے حوالے سے ہمارے اوپر چھری چلائی گئی، رہنما ن لیگ
پیر اعجاز ہاشمی کی صدر ن لیگ شہباز شریف کو مکمل حمایت کی یقین دہانی
تحریک انصاف کی حمایت یافتہ 20 خواتین قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں پر الیکشن لڑ رہی ہیں














