شاباش لڑکو! چھا جاؤ، میتھیو ہیڈن کا قومی ٹیم کے نام اردو میں پیغامNovember 18, 2021ویب ڈیسک0 میری تمام تر نیک تمنائیں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں. شاباش لڑکو! چھا جاؤ پاکستان زندہ باد۔