امریکہ نے بھی بوئنگ 737 میکس طیاروں پر پابندی لگا دیMarch 14, 2019ویب ڈیسک0 دنیا بھر میں بوئنگ 737 طیاروں کے بڑھتے حادثات کے باعث یورپ سمیت متعدد ممالک کے بعد امریکہ نے بھی ان طیاروں کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔