حکومت کسی بھی سیاسی مخالف کو برداشت کرنے کیلئے تیار نہیں،بلاولJuly 22, 2019فیضان خان0 چئیرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ اپوزیشن کی آواز کو دبانے کے لئے پہلے گرفتاریاں کی جاتی ہیں۔ گرفتاریوں سے آواز نہ دب سکے تو میڈیا پر سنسرشپ عائد کی جاتی ہے۔