نازیبا زبان کا استعمال: اسٹورٹ براڈ کو والد کرس براڈ نے جرمانہ کر دیاAugust 12, 2020ویب ڈیسک0 اسٹورٹ براڈ پر ان کے والد کی جانب سے میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔