کم جونگ اُن نے تجربے کی خود نگرانی کی، جنوبی کوریا پر سرحدی اشتعال انگیزی کا الزام
ترجمانپاک بحریہ نے کہا ہے کہ امیرالبحر نے میزائل تجربے کو کامیاب بنانے پر متعلقہ یونٹس، سائنسدانوں اور انجینئرز کی کاوشوں کو سراہا۔
شمالی کوریا نے مشرقی ساحل پر دو مختصر فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
شمالی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے مطابق جن میزائلوں کا تجربہ کیا گیا ہے وہ 267 میل (430 کلومیٹر) تک مار کرنے کی صلاحیت کے حامل ہیں۔
شاہین ٹو میزائل روایتی اور ایٹمی ہتھیار کو 1500 کلومیٹر تک لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔




