وفاق کو سندھ میں سیلاب متاثرین کو وطن کارڈ دینا پڑے گا، بلاول بھٹوSeptember 12, 2020ویب ڈیسک0 راشن بانٹنے سے سیلاب متاثرین کے مسائل حل نہیں ہوں گے، جیالے جانتے ہیں حق کیلئے احتجاج کیسے ہوتا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی