غزہ میں اسکول پر بمباری ، 200 شہید ، اسرائیلی فوجی اسپتال میں دفن 100 فلسطینیوں کی میتیں نکال کر لے گئےNovember 19, 2023ویب ڈیسک0 انسانیت سے عاری اسرائیلی فوج نے الشفاء اسپتال سے طبی عملے، مریضوں اور پناہ لینے والے سینکڑوں فلسطینیوں کو نکال دیا